تین اشعار
وہ غم کسی
کا ہو کچھ واسطا رہا ہم سے
تمام لوگوں
کو پھر بھی گِلا رہا ہم سے
ہوا کے
جھونکوں سے شمع خلوص بجھ نہ سکی
کسی کی
رنجش ِ بے جا کو کیا مِلا ہم سے
روایتوں کا
یہ زنداں یہ تیری مجبوری
تری نگاہ نے سب کچھ تو کہہ دیا ہم سے
_______________
 |
| Rafi Badayuni |
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر